لوگ رونے والوں کو اور رلاتے ہیں اور ہنسنے والوں کے ساتھ مل کر ہنستے ہیں یا ان کی ہنسی سے پریشان رہتے ہیں۔
اب تمہارے ہاتھ میں ہے تمہیں کسی قسم کا بننا ہے۔
‏پریشانیاں کس کی زنـدگی میں نہیں ہوتیں؟ بس فرق اتنا ہوتا ہے کہ ہمیشہ سامنے والے کی پریشانی کم لگتی ہے ہمارے حساب سے، اسکا مطلب یہ بلکل نہیں کہ خوش رہنے والوں کی زندگی میں ہمیشہ سکون ہی ہو بس وہ لوگ رب کے علاوہ کسی اور کو جتانا نہیں چاہتے۔