روزے جتنے بھی مشکل ہوں، پر رمضان کا اختتام اداس کر دیتا ہے۔ 
سحری کی رونق، افطار کی برکت، عبادتوں کا مزہ رمضان ہی  کی بدولت ہے۔
اللہ پاک ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرماے۔ آمین۔