سو شل میڈیا پر اپنی ذا تی زند گی کاپرچا رہر گز نہ کر یں۔

 اپنی خو شحا ل ازدوا جی زند گی کی تشہیر سو شل میڈ یا پر ہر گز نہ کریں- اپنے بچوں کی کامیابیوں کی تشہیر سو شل میڈیا پر ہر گز نہ کریں ۔

ما ل ودو لت اور مہنگی شاپنگ کی تشہیر بھی سو شل میڈ یا پر نہ کریں ۔ 

کیوں کہ حقیقت یہ ہے کہ 

 ہر کو ئی آ پ کی خو شی میں خو ش نہیں ہو تا۔ 

زیا دہ تر کمنٹس جو آ پ حا صل کرتے ہیں وہ بناوٹی ہوتے ہیں ۔ 

آ پ نظر بد کو اپنی اور فیملی کی طر ف مائل کرتے ہیں ۔ 

 آ پ حاسدین کو اپنی طر ف دعو ت دیتے ہیں ۔ 

 آ پ کی تصا و یر اور معلو ما ت کا غلط استعما ل بھی کیا جا سکتا ہے ۔ 

دکھا وے پر مبنی ان پوسٹس کو روکیے اس سے پہلے کہ آ پ کی ذا تی ، 

ازدوا جی اور پر و فیشنل زند گی متاثر ہو ۔

 خدارا اپنی ذا تی زندگی کو ذا تی رکھیے ۔    

-پرچا رہر گز نہ کر یں