،اپنی صفت لوگوں سے سننے کے پابند نہ بنیں 

جو کام آپ لوگوں کو دیکھانے کے لئے کرتے ہیں وہ آپکی صفت نہیں بلکہ دکھاوا ہے اور دکھاوا بھلا کسے اچھا لگے گا؟
یاد رکھیے آپکی صفت سچائی سے  نکلتی ہے اور سچائی آپکے مثبت ہونے کا ثبوت ہے۔
❄❄❄