ایک بزرگ کا ایک مسجد کے سامنے سے گزر ہوا اُسنے دیکھا کہ اذان ہو رہی ہے مگر ایک بھی نمازی نہیں آیا بزرگ نے مؤذن سے کہا کہ ایک بار اور اذان دو
دوسری بار اذان سن کر بہت سے مسلمان جمع ہو گئے اور مؤذن سے جھگڑنے لگے کہ دو بار اذان کیسے دی
بزرگ نے کہا کہ جب پہلی اذان ہوئی تو کوئی نہیں آیا اور دوسری اذان سن کر سب جھگڑے کے لئے آ گئے۔۔۔
آج ہمارا یہی حال ہے ہمارے پاس نماز کے لئے وقت نہیں ہے لیکِن امام و مؤذن کی غلطیوں پہ غلطی نکالنے اور اُلجھنے کا وقت ہے۔۔۔
اللہ ہمیں فسادیوں کی صف میں شامل ہونے سے الگ فرمائے آمین ❤
0 تبصرے