ذہنی بیماری کی سب سے بڑی وجہ پچھتاوا ہے ۔ جب ہم 
“اے کاش “ کے لفظ کو اپنی زندگی میں حاوی کر لیتے ہیں تو 
اصل میں ہم ذہنی پریشانی کی ابتدا کر لیتے ہیں۔  خوش ہونا سیکھیں اور خوش ہونے کے لئے 
بُہت آسان نُسخہ یہ ہے کہ آپ  دُوسروں کو چھوٹی چھوٹی
 خوشیاں دینا شروع کر دیں ۔