اسلام وعلیکم! پیارے قارئین دعا کی ضرورت ہر انسان کو اور ہر جگہ ہوتی ہے۔ آج میں ایک ایسی دعا بتانے جا رہی ہوں جس کے پڑھنے کے بعد جو دعا مانگو قبول ہو تی ہے، ویسے بھی دعائیں تقدیر بدل سکتی ہے۔
*دعا کی کنجی*
یہ عمل ایسا عمل ہے کے اپ اس عمل سے اللہ پاک سے جو بھی مانگو گے اللہ پاک وہ اتا کر دیتے ہیں_ اور فوراً عطا کر دیتے ہیں ذاتی مجرب عمل ہے۔
ایک خاتون کی کال آئی پشاور سے کہا ایسا عمل بتا دیں کے جس سے تمام جائز امور میں استعمال کریں اور فوراً کام بنے یہ ایت بتا دی کچھ دن بعد کال کی حیران تھی کے اپ نے مجھے ایسا عمل عطا کیا ہے کے جو بھی جس وقت ماگتی اللہ پاک عطا کر دیتا ہے۔
ایک ریڑھی والے سے فروٹ لے رہا تھا کہتا ہے فروٹ بکتا نہیں کبھی کبھی تین تین دن تک میں نے کہا قرآن پڑھے ہو کہتا ہے ہاں میں نے یہ ایت ایک پرچی پہ لکھ کے سمجھا دی میں نے کہا کے جب بھی ریڑھی لگاو یا فروٹ منڈی سے لو یہ پڑھ لیا کرو ہفتے بعد جب دوبارہ اس راستے سے گزر رہا تھا تو اس نے اواز دی پیچھے سے اور کہا کے اپکا انتظار کر رہا تھا کے کب آئیں گے کہا اپ نے جو عمل بتایا بے انتہا کمال کا ہے پہلے دن ہی عمل کیا تو ایک گھنٹے میں سارا فروٹ بک گیا اور دوبارہ منڈی سے لایا وہ بھی بک گیا اور تیسری بار پھر گیا لینے وہ بھی عصر سے پہلے بک گیا اس نے کچھ فروٹ تحفتاً دئیے اور کہا کے اب میں زیادہ فروٹ لاتا ہوں تاکہ بار بار جانا نہ پڑھے اور اللہ کے فضل سے سب بک جاتا ہے ۔
جو انٹرویو کے لئے جاتا میں یہ عمل بتا دیتا ناکامی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا _جو امتحانات کے دوران پڑھتا اسکے اچھے مارکس اتے جس کے کہیں پیسے پھنسے ہوتے اسکو بتاتا وہ بندہ خود پیسے دینے جاتا جس کی تنخواہ کم ہوتی اسکو بتاتا اسکی تنخواہ میں اضافہ ہو جاتا _ اپ کو گھر کی خواہش ہو گاڑی کی جاب کی جس چیز کی اپ کر کے دیکھیں ان شاءاللہ میرے اللہ نے چاہا تو ضرور۔۔
جائز امور میں اپ اس عمل کو استعمال کریں کبھی مایوسی نہیں ہوگی اللہ پاک کے فضل سے میرا خود کا ذاتی مجرب عمل ہے۔۔
عمل کا طریقہ
گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی
گیارہ مرتبہ سورہ مائدہ کی آیت نمبر 114
قَالَ عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ اللّٰہُمَّ رَبَّنَاۤ اَنۡزِلۡ عَلَیۡنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَآءِ تَکُوۡنُ لَنَا عِیۡدًا لِّاَوَّلِنَا وَ اٰخِرِنَا وَ اٰیَۃً مِّنۡکَ ۚ وَ ارۡزُقۡنَا وَ اَنۡتَخَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ
پھر 11 مرتبہ درود ابراہیمی
پڑھکر آسمان کی طرف منہ کر کے پھونک مار دیں اور اللہ پاک سے اپنی حاجت طلب کریں ان شاء اللہ اللہ پاک اپنے فضل سے اپکی حاجت پوری فرمائیں گے
ایک صاحب کو عمل بتایا اس نے پڑھا بقول اسکے کچھ وقت انتظار کیا کام نہیں ہوا میں نے کہا میرے پڑھنے میں کمی تھی دوبارہ کیا نہیں ہوا تیسری مرتبہ پھر کیا تو اللہ پاک نے عطا کر دیا _
یہ بتانے کا مقصد کے ساری کمی کوتاہیاں ہم میں ہیں عمل اپنی جگہ بالکل سچا پکا ہے۔۔۔
0 تبصرے