عقل نے کہا ھم
Sop
بناٸیں گے کہ ھر چیز میں فاصلہ رکھیں گے اور جہاز میں
بھی فاصلہ رکھنے کے لۓ 250 کی بجاۓ 99 ایسے افراد کو ٹیسٹ کرکے سلیکٹ کیا کہ جو کرونا سے پاک صحت مند ھیں نہ خود بیمار ھیں نہ کسی کو بیمار کر سکتے ھیں
مگر تقدیر نے کہا میری
Sop
کچھ اور ھے کہ انھی میں اکثر کو اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ھے اور جن کو جہاز میں بیٹھنے سے روک دیا گیا انھیں کو بچ جانا ھے
ھمارے حکمرانوں کے لۓ اس میں نصیحت ھے کہ تم کوٸ بھی
SOP
بنالو مگر ھونا وھی ھے جو رب کی
SOP
ھے
لہٰذا تم اپنی عقل کے گھوڑے دوڑا کر اس وقت تک کامیاب نھیں ھوسکتے جب تک اپنے کام اللہ کے سپرد نہ کردو پھر خود رب فرماۓ گا
بتا تیری رضا کیا ھے
حکمرانوں نےجو مساجد کی بندشیں کرکے لوگوں کو نماز اور نماز جمعہ سے روک کر جو گناہ کبیرہ کے مرتکب ھوۓ ھیں اور انتظامیہ کے جن لوگوں نے مساجد میں گھس کر مسجد کے اماموں اور نمازیوں کو مارا ھے نماز سے روکا ھے ابھی رب کی طرف سے اس کا حساب ھونا باقی ھے
ابھی بھی وقت ھے اپنے اس عمل سے توبہ کرلو اور اپنی SOP
کو اللہ کے گھر سے دور رکھو ورنہ اللہ کی پکڑ بہت سخت ھے وہ ڈھیل دیتا ھے مگر جب پکڑتا ھے تو پھر سمبھلنے کا موقع نھیں ملتا
دین کے معاملات علما۶ کا حصہ ھے ان کو انھی تک رھنے دیا جاۓ اور شریعت کےمعاملہ میں حکومت کی طرف سے دخل اندازی بند کی جاۓ اور خاص طور پر رویت ھلال کے بارے میں یہ دین کا معاملہ ھے اور دین کے آگے ساٸنسی تحقیق جوتے کی نوک پر ھے
ورنہ یاد رکھو
نہ سدھرو گے ذلیل ھو جاٶ گے اے حکمرانوں
تمھاری داستان بن جاۓ گی عبرت کا نشاں آنےوالو کے لۓ
اس پیغام کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں
1 تبصرے
😢
جواب دیںحذف کریں