!ویسے تو یہ دنیا مومن کیلئے قید خانہ ہے مگر
،پھر بھی زندگی میں گزارا تب ہی ممکن ہے
جب ہم دوسروں کی غلطیوں کو نظراندازکرکے اور دوسروں کی غلطیوں کودرگزر کرکے آگے بڑھیں۔ دوسروں کو معاف کریں۔ دوسروں میں عیب نہ ڈھونڈیں بلکہ ان کی اچھائیوں پر نظر رکھیں۔ دوسروں کی غلطیوں کو معاف کرنا ہے اور خود کوئ غلطی نہیں کرنی اور دوسروں سے اچھائی کا طمع نہیں کرنا بلکہ اللّہ پر بھروسہ کرنا ہے ۔ اللّہ ہی سے آس لگائے رکھنی ہے۔
!اللّہ ہم سب کو رشتے جوڑنے والا بنائے۔ آمین
کیونکہ اللّہ حقوق اللّہ تو معاف
کر سکتے ہیں مگر حقوق العباد کبھی معاف نہیں کرینگے۔
جب تک وہ انسان خود معاف نہ کردے۔

اُم مومن

آپکو ہمارا بلاگ کیسا لگا؟ کومینٹ کرکے اپنی رائے کا اظہار  کریں شکریہ ۔